منامہ: شکیل اعظمی کی تعلیمی خدمات کے اعتراف میں تقریب
منامہ :ابن الہیثم اسلامک اسکول بحرین کے چیئرمین شکیل احمد اعظمی کو تعلیمی خدمات کے اعتراف میں بدیع علاقے سے ممبر پارلیمنٹ جلال الدین کاظم کی طرف سے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے ایک سند اور مومنٹو پیش کیا اور ہر طرح سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ اس خبر سے انتظامیہ، تدریسی اورغیر تدریسی عملہ، والدین اور طلبہ و طالبات میںکی طرف انہیں مبارکباد پیش کی گئی۔
واضح رہے کہ 3، 4ماہ قبل ممبر پارلیمنٹ جلال الدین کاظم نے اسکول کا دورہ کرکے اپنی خوشی اور پسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔