Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ووہان اوپن : مارٹینا ہینگس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں

 بیجنگ:شہرہ آفاق سوئس ا سٹار مارٹینا ہینگس فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ووہان اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ چین میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں مارٹینا ہنگس اور ان کی تائیوان کی ساتھی چن یانگ جین نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جیورک اور آٹیوو کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

شیئر: