بیٹی 50ہزار میں فروخت کر دی
لکھنؤ۔۔۔۔۔۔۔مجبور اور بے حس ماں باپ نے اپنی بیٹی کو 50ہزار روپے میں فروخت کردیا ۔ اس کی اطلاع پولیس کو تھی اوروالدین سے مل کر یہ سودا کرایا،لڑکی خریدار کے چنگل سے بچ کر بھاگ نکلی تو لوگوں نے اسے ایس پی کے آفس پہنچایا ، جہاں اسنے پوری داستان سنائی، لڑکی کی عمر12 سال ہے ۔