شاہ سلمان سے شیخ سیف بن زاید کی ملاقات پیر 2 اکتوبر 2017 3:00 جدہ....خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو جدہ کے قصر السلام میں متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ شیخ سیف بن زاید آل نہیان نے ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ سلمان قصر السلام سیف بن زاید ملاقات شیئر: واپس اوپر جائیں