شہزادہ محمد سلمان نائب الملک مقرر
جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ روس کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملک کے معاملات چلائیں گے۔ شاہ سلمان کی غیر موجودگی کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نائب الملک ہوں گے۔