Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوگل اسسٹنٹ میں مردانہ آواز کا آپشن متعارف‎

گوگل نے گوگل اسسٹنٹ کیلئے وائس ٹو کا آپشن متعارف کروا دیا ہے جس میں مردانہ آواز شامل کی گئی ہے۔ اسسٹنٹ سیٹنگ میں شامل کی جانے والی یہ آواز تمام ہوم ایپس اور گوگل اسسٹنٹ کے لیے استعمال کی جا سکے گی۔فی الحال اسے صرف انگلش زبان میں متعارف کروایا گیا ہے تاہم جلد ہی کو گل اسے دیگر زبانوں کے لئے بھی شروع کرے گا۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے گوگل اسسٹنٹ کیلئے صرف زنانہ آواز کا آپشن تھا۔
 

شیئر: