Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امن عامہ کے ہاتھ بہت لمبے ہیں، الترکی

ریاض....وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منصور الترکی نے خبردار کیا ہے کہ کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ سوشل میڈیا پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں تک امن عامہ کے اہلکاروں کی رسائی نہیں ہوسکتی۔ جو شخص بھی اطلاعاتی جرائم کا مرتکب ہوگا اسے اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑیگا۔انہوں نے کہا کہ امن عامہ کے ہاتھ بہت لمبے ہیں۔
 
 

شیئر: