Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلیک بیری کے ٹچ اسکرین فون کی تصاویر لیک

بلیک بیری کمپنی نیا اسمارٹ فون متعارف کروانے کی تیاری کر رہی ہے۔ نئے فون کی تصاویر بھی لیک ہو ئی ہیں۔ یہ فون مکمل ٹچ اسکرین ہو گا۔ہیڈ فون جیک اور ہوم بٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔لیکس کے مطابق فون میں 1080 پی ڈسپلے ، اسنیپ ڈریگون پراسیسر اور 4000 ملی ایمپئر آورز کی بیٹری دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق یہ فون ڈسٹ اور واٹر پروف ہو گا اور اسکا بیٹری ٹائم 26 گھنٹے سے زائد ہو گا۔فون کی لانچنگ یا قیمت سے متعلق کوئی اعلان تاحال سامنے نہیں آیا۔
 

شیئر: