Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین بھی کار شو روم آنے لگیں

ریاض....نیوز 9 ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ سعودی خواتین نے ڈرائیونگ کی اجازت سے حاصل ہونے والے حق سے فائدہ اٹھانا شروع کردیا۔ خواتین بھی نئے ماڈل کی گاڑیو ںکی تلاش میں نکلنے لگیں۔ ریاض میں کار شو روم آنے والوں میں خواتین بھی شامل ہوگئی ہیں۔ نادیہ نامی ایک خاتون نے کہا کہ اسے اعلیٰ درجے کی گاڑیوں کی تلاش ہے اور وہ اس سلسلے میں بیحد جذباتی ہورہی ہےں۔ شو روم کے اہلکاروں نے انتہائی عزت و احترام کا معاملہ کیا۔ مجھے لگتا ہے کہ اپنی پسند کی گاڑی حاصل کرنے میں مجھے کوئی مشکل پیش نہیں آئیگی۔
 

شیئر: