Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب میں ”ڈاکٹر سلمان “ بن گیا

ریاض..... خادم حرمین شریفین کی بذلہ سنجی نے محفل کو کشت زعفران بنا دیا ۔ ماسکو یونیورسٹی کی جانب سے شاہ سلمان کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دینے کا اعلان کیا گیا تو خادم حرمین شریفین نے بے ساختہ کہا کہ " اب میں ڈاکٹر سلمان " بن گیا ۔ شاہ سلمان کے ان الفاظ پر یونیورسٹی کا ہال تالیوں سے گونج اٹھا ۔ 
 

شیئر: