Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوبی دیول” ریس 3“ میں شامل

بالی وڈ اداکار بوبی دیول کو ریس کی اگلی سیکوئل فلم ' ریس 3 ' میں ایک کردار کیلئے منتخب کرلیاگیاہے ۔اب بوبی بھی ریس تھری فلم کا حصہ بن گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق اداکار سلمان خان اور جیکولین فرنانڈس کے بعد اب بوبی دیول کو بھی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے ۔امکان ظاہر کیاجارہاہے ہے کہ فلم کیلئے مزید کاسٹنگ ہونا ابھی باقی ہے۔بوبی دیول اس سے قبل فلم ' پوسٹر بوائز' میں کام کرچکے ہیں۔ ان کی یہ حالیہ فلم سینما اسکرین پر خاص بزنس نہیں کرسکی تھی۔
 

شیئر: