Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے آنر 7 ایکس لانچ کر دیا گیا

ہواوے کمپنی نے بیجنگ مین منعقد تقریب میں نیا اسمارٹ فون آنر 7 ایکس لانچ کر دیا ہے۔فون میں 6 انچ کا ڈسپلے ، میٹل باڈی ، سلم بیزل ، ڈوئل سم سپورٹ ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، آکٹا کور ہائی سلیکون کرن 659 پراسیسر ، 4 جی بی ریم اور 3340 ملی ایمپیئر آورز کی بیٹری دی گئی ہے۔کیمرہ سیٹ اپ میں 16 اور 2 میگا پکسل کے دو بیک کیمرے اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا گیا ہے۔ فون کو 32 ، 64 اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔ 32 جی بی کے ساتھ فون کی قیمت  1299 یان ، 64  جی بی کے ساتھ 1699 یان اور 128 جی بی اسٹوریج کے ساتھ 1999 یان ہو گی۔اسمارٹ فون کی فروخت 17 اکتوبر سے شروع ہو گی اور اسے نیلے ، گولڈ اور سیاہ رنگ کے شیڈز میں پیش کیا جائے گا۔
 

شیئر: