تلنگانہ اور رائلسیما میں بارش کا انتباہ ہفتہ 14 اکتوبر 2017 3:00 حیدرآباد.... محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران رائلسیما اور تلنگانہ کے بعض مقامات پر طوفانی ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔ ساحلی آندھرا پردیش کے بعض حصوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات مقامات بارش گرج چمک شیئر: واپس اوپر جائیں