Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سابق چیف جسٹس اجمل میاں انتقال کرگئے

کراچی... سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس اجمل میاں پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، چیف جسٹس ثاقب نثاراور دیگر رہنماوں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ نے ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں کارروائی معطل کردی ۔جسٹس اجمل میاں نے 23دسمبر 1997سے 30جون 1999تک چیف جسٹس سپریم کورٹ کی حیثیت سے فرائض انجام دیئے۔

شیئر: