Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ

ریاض: سعودی عرب کے تمام پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ ہوگا۔واٹ نے ٹویٹر پر اپنے اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولوں پر 5فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ یکم جنوری سے ہوگا۔
تفصیلی اعلامیہ جاری ہوگا۔
 

شیئر: