Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محایل عسیر: ٹائراسکریچنگ کرنےوالے گرفتار

محایل ...محایل عسیر میں ٹریفک پولیس اور گشتی فورس نے ٹائر اسکریچنگ کرنے والوں کو دبوچ لیا۔ وہ ہر ہفتے چھٹی شروع ہونے پر محایل عسیر پہنچ جاتے تھے۔ مختلف کمشنریوں اور علاقوں کے نوجوان جمع ہوکر ٹائر اسکریچنگ کا شوق کرتے تھے جس سے ٹریفک معطل ہوجاتا ۔ لوگوں کو آنے جانے میں پریشانی ہوتی۔ متعدد محلے کے لوگ متاثر ہورہے تھے۔ ٹریفک پولیس نے شکایات ملنے پر منظم منصوبہ بندی کرکے ٹائر اسکریچنگ کے لئے آنے والوں کی ناکہ بندی کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔
 

شیئر: