Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبی میں چیک پوسٹ پر حملہ ،اہلکار جاں بحق

کوئٹہ...بلوچستان کے علاقے سبی میں لیویز چیک پوسٹ پر حملے میں ایک ا ہلکار جاں بحق ہوگیا۔لیویز ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے مل گشکوری میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔حملے کے بعد اضافی نفری طلب کرلی گئی۔ ایف سی نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔ 

شیئر: