ریاض..... الراجحی بینک کو 2017 ءکی تیسری سہ ماہی کے دوران 2.3 ارب ریال کا خالص منافع ہوا۔ گزشتہ برس کی مذکورہ سہ ماہی کے مقابلے میں 12.7 فیصد منافع زیادہ ہوا۔ سرمایہ کاری سے الراجحی کو سال رواں کی تیسری سہ ماہی کے دوران 3.9 ارب ریال کا منافع ہوا جبکہ 2016 ءکی مذکورہ سہ ماہی میں اسے مبینہ مد میں 3.8 ارب ریال کا منافع ہوا تھا۔ 2.53 فیصد منافع زیادہ ہوا۔