Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جلد کو بنائیں تروتازہ اور خوبصورت

اسکن کو فریش اور خوبصورت بنانے کے لئے گلاب کے پھولوں کا رس اور ابلے ہوئے چاولوں کے پانی کا اسپرے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔
گلاب کے پھول کا رس نکالنے کیلئے پھولوں کو ایک رات کیلئے پانی میں بھگو دیں اور صبح اس کو گرائینڈ کرکے چھان لیں۔ اس میں ابلے ہوئے چاولوں کا پانی شامل کر کے محفوظ کر لیں ۔رات سونے سے قبل اسے اپنے چہرے پر اسپرے کریں ۔چند ہی دنوں میں آپ کی اسکن گلابی اور چمک دار ہوجائے گی ۔
 
 

شیئر: