Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'ہاﺅس فل ' کے چوتھے سیکوئل کی تیاریاں

بالی وڈ سینما اسکرین کی فلم' ہاﺅس فل' کا چوتھا سیکوئل بنائے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا کی فلم ' ہاﺅس فل' کے سیکوئل کی اب چوتھی فلم بنائی جائے گی جبکہ اس فلم کو 2019ء میں ہندو تہوار کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان بھی کردیاگیاہے۔”ہاﺅس فل“فلم سیریز کی پچھلی تینوں فلموں میں اداکار اکشے کمار نے مرکزی کردار ادا کیاتھا۔”ہاﺅس فل تھری“2016ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں