Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی حکومت مستعفی

کویت.... کویتی وزیر اعظم شیخ جابر المبارک نے پیر کو امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح کو کابینہ کا استعفیٰ پیش کردیا۔ امیر کویت نے استعفیٰ منظور کرکے انہیں نئی کابینہ کی تشکیل تک سرکاری امور انجام دینے کی مہم تفویض کردی۔ امیر کویت نے 30 نومبر 2016 ءکو حکومت کی تشکیل کی مہم شیخ جابر کو تفویض کی تھی۔ 

شیئر: