Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ویب سائٹس پر ہیکرز کے حملے

 

ریاض: سعودی نیشنل سیکیورٹی سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ ہیکرز نے سعودی عرب کی کئی اہم ویب سائٹس کو ہیک کرنے کی کوشش کی تھی، ناکام بنادی گئی۔ سینٹر نے ٹویٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہیکرز نے اس مرتبہ ویب سائٹس ہیک کرنے کے لئے نئی ٹیکنالوجی اور نیا انداز اختیا رکیا۔ سینٹر کے ماہرین نے ہیکنگ کی کوشش کو پہلی فرصت میں ناکام بنادیا۔

شیئر: