Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانوی انجینیئر کیساتھ انسانیت نوازی

جدہ.... جدہ بندرگاہ کی انتظامیہ نے بحر احمر سے گزرنےوالے برطانوی ٹینکر کے سینیئر انجینیئر کو اچانک بیمار ہوجانے پر طبی امداد فراہم کرکے بچالیا۔ جدہ اسلامی بندرگاہ نے ٹویٹر کی اپنی ویب سائٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ برطانوی جہازکے سینیئر انجینیئر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی۔ جہاز کو بندرگاہ میں داخل ہونے اور مریض کو علاج کیلئے اسپتال بھیجنے کی سہولت فراہم کردی گئی۔
 

شیئر: