Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یوپی کے سرکاری ملازمین میں بدعنوانی کا عروج

    لکھنؤ ۔۔یوگی حکومت میں بدعنوانی اور بے ایمانی کا اتنا زبردست جال بچھا ہوا ہے کہ اسے توڑ پانا وزیراعلیٰ یوگی کے لئے جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ ان کے ذریعہ50 بدعنوان افسران کی جبریہ طور پرسبکدوش کیے جانے کے بعد بھی سیکڑوں ایسے افسران اور ملازمین ہیں جو گلے گلے تک بدعنوانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔کابینی وزیر سدھارتھ سنگھ نے اس کا اعتراف کیا اور کہا کہ عجیب بات ہے کہ ایسے افسران اور ملازمین کا سروس ریکارڈ یاتو غائب ہوچکا ہید یا حالیہ ایام میں وہ نذر آتش ہوچکے ہیں۔

 

شیئر: