Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینیتی چوپڑا ”سندیپ، پنکی فرار“کیلئے تیار

بالی وڈ کی مشہور زمانہ کامیڈی فلم ”گول مال اگین4“ کی شاندار کامیابی کے بعد اداکارہ پرینیتی چوپڑا اپنی اگلی فلم کیلئے تیاری کررہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ' سندیپ' پنکی فرار' کی شوٹنگ کا آغاز اگلے ماہ کریں گی۔ اس فلم میں پرینیتی اداکار ارجن کپور کی ہیروئن کے طور پر سامنے آئیں گی۔ ارجن کپور دہلی کے ایک پولیس افسر کا کردار ادا کررہے ہیں۔ اس فلم کو اگلے ماہ نمائش کے لئے پیش کیاجائےگا۔ یہ دوسری فلم ہے جس میں ارجن اور پرینیتی ایکساتھ کام کررہے ہیں۔اس سے قبل دونوں اداکاروں نے 2012 میںفلم ' عشق زادے' سے بالی وڈ ڈبیو کیا تھا۔
 

شیئر: