Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا100 با اثر خواتین میں شامل

ہالی وڈ اور بالی وڈ فلم نگری کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑاکا نام امریکی فوربز میگزین کی جانب سے 100 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے ۔میگزین کی جانب سے 2017ءکی 100 با اثر خواتین میں پرینکا کا نام 97 ویں نمبر پر ہے جبکہ شوبز انڈسٹری کی خاتون شخصیات میں پرینکا کا نام 15 ویں نمبر پرشامل کیاگیاہے۔اس سے قبل پرینکا چوپڑا کو سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراوں کی ٹاپ ٹین فہرست میں 8 واں نمبر دیاگیا تھا۔ پرینکا ان دنوں ہالی وڈ فلم انڈسٹری میں کام میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: