سعودی ایئرلائن کا سابق سربراہ گرفتار
ریاض: سعودی ایئرلائن کے سابق سربراہ کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انسداد کرپشن کی اعلی کمیٹی نے السعودیہ کے سابق سربراہ کے بارے میں کہا ہے کہ وہ کرپشن، مالی خرد برد اور منصب کے غلط استعمال میں ملوث ہے۔