جلال آباد...پاک افغان بارڈر کے قریب 3ڈرون حملوں میں داعش کے 32دہشت گر د ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیاروں نے صوبہ ننگر ہار میں3 مختلف مقامات پر 7 میزا ئل داغے اعش کے مشتبہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ مرنے والوں میں داعش کے 4 اہم کمانڈر شامل ہیں ۔