Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب شیعہ سعود ی عرب کیساتھ ہیں، الحسینی

بیروت .... لبنان میں اسلامی عرب کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد علی الحسینی نے واضح کیا ہے کہ عرب شیعہ سعودی عرب سے گہرا تعلق اور محبت رکھتے ہیں۔اسلامی عرب کونسل ، عرب شیعہ کا مرکز ہے۔ ایران کے خلاف ہم سب سعودی عرب کے ساتھ ہیں۔ ایران، لبنان کا عرب تشخص مٹانے کے درپے ہے۔ 
 

شیئر: