Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیم نائٹ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ انڈسٹری کی نئی فلم گیم نائٹ کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔  گیم نائٹکی کہانی  مارک پیریس  نے لکھی ہے  جو ایسے دوستوں پر مبنی فلم ہے جو ایک قتل کا معمہ حل کرنے نکلتے ہیں۔  انہیں کئی مسائل درپیش آتے ہیں۔ ایکشن ایڈونچر اور سپنس سے منسلک کہانی کو جوہنس فرنینس کی ہدایتکاری میں فلمایاگیاہے۔ فلم میں اداکار جیسی پلیمون، جیسن بیٹ مین اور ریچل مکڈیمز کام کررہے ہیں۔ فلم اگلے برس ریلیزہوگی۔
 

شیئر: