Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایم کیوایم پاکستان پردباوتھا،گورنرسندھ

کراچی...گورنرسندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ پاک سر زمین پارٹی سے اتحاد کے لئے ایم کیوایم پاکستان پر کچھ قوتوں کی جانب سے دباو تھا۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ پاک سرزمین پارٹی اور ایم کیوایم کوکچھ بیرونی قوتوں ملانا چا ہتی ہیں ۔حال ہی میں ایم کیوایم چھوڑنے والے ارشد وہرا بھی اسی دباوکی وجہ سے پی ایس پی میں شامل ہوئے تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت بھی بیرونی طاقتوں کے دباوکے حوالے سے واقف تھی۔

شیئر: