Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعد الحریری کو دورہ فرانس کی دعوت

ریاض ....فرانسیسی صدر نے لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد الحریری اور انکے اہل خانہ کو پیرس کے دورے کی دعوت دیدی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے نے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ فرانسیسی ایوان صدارت کاکہناہے کہ الحریری اور انکے اہل خانہ بہت جلد پیرس پہنچ جائیں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعد الحریری سے ٹیلیفونک رابطوں کے موقع پر دورے کی دعوت دی گئی۔
 

شیئر: