12لاکھ ویزے ضائع کرنے کا انجام؟ ہفتہ 18 نومبر 2017 3:00 ریاض.... وزارت محنت و سماجی فروغ کے ترجمان خالد ابا الخیل نے بتایا ہے کہ 12لاکھ ویزے ضائع کرنے والی 6ریکروٹنگ کمپنیوں کا معاملہ انسداد بدعنوانی کے ادارے"نزاہہ"کے حوالے کر دیا گیا۔ اس حوالے سے تمام معلومات پیش کر دی گئی ہیں۔ وزارت محنت و سماجی فروغ ویزے کمپنیوں شیئر: واپس اوپر جائیں