Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بریدہ اور عنیزہ میں بارش جاری

بریدہ....محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کیا ہے کہ قصیم ریجن کی کئی کمشنریوں میں آج بدھ کو بھی گرج چمک کیساتھ درمیانی اور موسلا دھار بارش کا سلسلہ رہیگا۔ گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بھی ہوگی۔ تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں گی۔ بریدہ اور عنیزہ میں خاص طور پر قریب کا منظر دھندلا رہیگا۔
 

شیئر: