Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

52عطائی ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی

لکھنؤ۔۔۔۔ریاستی اطلاعات کمشنر حافظ عثمان نے چیف میڈیکل افسر مراد آباد کو آر ٹی آئی کے تحت نوٹس جاری کرکے دہلی کے ہری اوم کے ذریعے طلب کردہ اطلاعات فراہم کرنے کا حکم دیا تھا۔ کمیشن کی نوٹس پر چیف میڈیکل افسر مراد آباد سے ڈاکٹر پرکاش چندر کمیشن میں حاضر ہوئے ۔ انہوں نے بتایا کہ ضلع میں 52 عطائی ڈاکٹر سرگرم تھے جن کیخلاف انڈین میڈیکل کونسل ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کراکر اسپتال اور کلینک بند کردیئے گئے۔

شیئر: