Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چوہدری نثار کے گھر پر مظاہرین کا دھاوا

  اسلا م آباد..اسلام آباد میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار کی رہائش پر دھاوا بول دیا۔ شدید پتھراﺅ کیا گیا ۔گھر کا گیٹ اور گرل توڑ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کی۔ قریبی پٹرول پمپ کو آگ لگا دی گئی۔ وزیر داخلہ کی رہائش پر پولیس کی بڑی تعداد تعینات ہے۔ پولیس نے مشتعل افراد کو پیچھے دھکیل دیا۔مظاہرین نے فیض آباد پر میٹرو بس اسٹیشن پر قبضہ کرلیا ۔راولپنڈی ،اسلام آباد میں پولیس وین سمیت کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔

شیئر: