پاکستان میں ایک اور کمپنی کی ایئر ایمبولینس سروس، کیسے کام کرے گی؟
پاکستان میں ایک اور کمپنی کی ایئر ایمبولینس سروس، کیسے کام کرے گی؟
اتوار 12 جنوری 2025 6:34
کراچی کی ایک اور نجی ایوی ایشن کمپنی نے پاکستان میں ایئر ایمبولینس سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایئر ایمبولینس کیسے کام کرتی ہے اور اس کی سہولت کہاں کہاں دستیاب ہوگی جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔