Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر سے 219غیر قانونی تارکین گرفتار

عسیر .... عسیر ریجن میں وزارت محنت و سماجی فروغ کی تفتیشی ٹیموں نے خطے کے تجارتی مراکز اور مالز پر 350چھاپے گزشتہ6 روز کے دوران مارے۔ 219غیر قانونی تارکین گرفتار کرلئے گئے۔ ان میں سے 24کا تعلق سعودائزیشن کے قوانین اور 136 کا تعلق مختلف خلاف ورزیوں سے تھا۔

شیئر: