Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محمد اصغرچشتی کی طرف سے کمیونٹی کے اعزاز میں عشائیہ

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی  وطن عزیز کا فخر ہیں
* * * ذکاء اللہ محسن۔ ریاض* * * *
ریاض : معروف نعت خواں محمد اصغر چشتی کی جانب سے کمیونٹی ممبران کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں بڑی تعداد میں فیملیز شریک ہوئیں۔
     اس موقع پر محمد اصغر چشتی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانی  وطن عزیز کا فخر ہیں اور ریاض میں کمیونٹی جس طرح ایک گلدستے کی مانند ہے اور ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہوتی ہے اور ملکر دکھوں کا مداوا کرتی ہے۔

شیئر: