اسلامی فوجی اتحاد کے قیام پر امید افزا کارٹون
اسلامی فوجی اتحاد کی ریاض میں پہلی کانفرنس کے موقع پر انسداد دہشتگردی ، اسلامی فوجی اتحاد کے قیام پر 41ممالک نے دستخط کردیئے ،شریک ممالک نے ایک طرح سے انتہا پسندی کا وفات نامہ جاری کردیا۔
(بشکریہ:۔ المدینہ)