Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خان بابا نے زیادہ وزن اٹھانے کا ریکارڈ قائم کردیا

 
مردان:مردان کے مشہورپہلوان خان بابا نے امریکہ میں ہیوی ویٹ مقابلوں میں ورلڈ ریکارڈ وزن اٹھا کر نیاریکارڈ قائم کرڈالا ۔ خان بابا نے 400کلوگرام وزن اٹھاکرعالمی ریکارڈ بنایا۔ خان بابا ہندوستانی ریسلر گریٹ کھالی کو مقابلے کا چیلنج دے چکے ہیں ۔ اپنے مستقبل کے چیلنجز کے بارے میں ان کا کہناتھا کہ آئندہ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کروں گا۔ 

شیئر: