Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان اور پرینکا سمیت دیگر کیلئے اعزاز

حال ہی میں مشہور امریکی میگزین ' ورائٹی' کی جانب سے کاروباری افراد کی فہرست میں سلمان خان اور پرینکا چوپڑا کے نام دنیا کے 500 بزنس لیڈرز کی فہرست میں شامل کئے گئے ہیں۔ سلمان اور پرینکا کے علاوہ اس فہرست میں فلمساز کرن جوہر اور ایکتاکپور سمیت کل 12 ہندوستانی شخصیات شامل ہیں۔ان کے علاوہ برطانیہ، چین، جرمنی اور امریکہ کی شخصیات اس فہرست کا حصہ ہیں جو 2017 کے بااثر بزنس لیڈر مانی جاتی ہیں۔
 

شیئر: