Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسپاٹیفائی پریمیم پر 20 ڈالر کا ڈسکاؤنٹ

اسپاٹیفائی کی جانب سے ایڈ فری پریمیم پر 20 ڈالر کا ڈسکاؤنٹ دے دیا گیا ہے جس کے بعد اسپاٹیفائی پریمیم کی ایک سال کی سبسکرپشن کے چارجز 99 ڈالر ہو گئے ہیں۔ اس آفر کو دسمبر کے مہینے تک حاصل کیا جا سکتا ہے۔سال مکمل ہونے کے بعد ایپلی کیشن کے چارجز اس وقت کے مروجہ قیمت کے مطابق ہو جائیں گے۔ 
آفر پیش کرنے کی بڑی وجہ ایپل میوزیک اور اسپاٹیفائی کے باہم جاری مقابلے کی فضا ہے اور ایپل میوزک بھی صارفین کے لئے 99 ڈالر میں سال بھر کی سبسکرپشن فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیں:ایپل کا نیا آئی پیڈ 259 ڈالر کا ہو گا
 

شیئر: