Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کا دھوکہ.... سعودی اخبارکی ہیڈلائنز

منگل 5دسمبر 2017ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کے صفحہ اول کی سرخیاں اسطرح ہیں:۔

٭ سعودی عرب میں 54لاکھ مکانات،36فیصد کے مکین غیر ملکی، ہر مکان میں اوسطاً 6افراد سکونت پذیر
٭ حوثیوں نے پاسداران انقلاب کی مددسے دھوکہ دیکر علی صالح کو قتل کردیا
٭ مالداروں اور ناداروں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج مشرقی ایشیا کے اقتصادی نظام کیلئے خطرہ
٭ سعودی حکومت غلہ جات کے ادارے کے تعاون سے غذائی اشیاءکے ضیاع کو کنٹرول کرنے کیلئے متحرک
٭ وینیزویلا نے امریکی سزاﺅں سے نمٹنے کیلئے ”پیٹرو ڈیجیٹل کرنسی“ کے اجراءکا عندیہ دیدیا
٭ یورپی یونین اوربرطانیہ بریکسٹ کی بابت معاہدے کے قریب
٭ امریکی کمپنیوں نے سعودی عرب میں ا یٹمی پلانٹ قائم کرنے کی خواہش ظاہر کردی
٭٭٭٭٭٭٭٭
امزید پڑھیں:۔ صنعاءمیں تحریک بیداری اور اخباری سرخیاں

شیئر: