Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیروں کی ناگوار بو سے کیسے جان چھڑائیں ؟

 
پیروں کی بو ناگوار اور ناقابل برداشت ہوتی ہے ۔ اگر اس کا سبب وقتی ہے مثلاً جرابوں کی وجہ سے بو کا آنا تو پاؤں دھو کر اس سے جان چھڑائی جا سکتی ہے لیکن اگر کسی کے پیروں میں مستقل بو کے مسائل رہتے ہیں تو اسے چاہیے کہ ایک گول بینگن کو4 برابر حصوں میں تقسیم کر کے ایک دیگچی میں سیر بھر پانی میں ابال لے۔ جب پانی نیم گرم رہ جائے تو اس پانی سے دونوں پیر دھو لے۔ ایک مرتبہ یہ عمل کرنے سے ایک سال تک پیروں سے بو نہیں آئے گی اور اگر اس عمل کو ایک ہفتے پابندی سے کریں تو پیروں کی بو ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔
 
 

شیئر: