Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف کی وطن واپسی موخر

لاہو ر... سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے لند ن میں مزید چند دن قیام کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ ذرائع کے مطابق کلثو م نواز کے مزید ٹیسٹ ہونا ہیں جس کے لئے نواز شریف اور مریم نواز نے واپسی کا فیصلہ موخر کردیا ۔

شیئر: