Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے پی 11 میں نوچ شامل کیا جائے گا

 
ہواوے کمپنی اپنا نیا فلیگ شپ فون پی11 فروری میں متعارف کروانے جا رہی ہیں۔ فون کے ڈیزائن سے متعلق ابتدائی لیکس کے مطابق p11 میں آئی فون ایکس اور ایسینشیل پی ایچ ون کی طرح نوچ دیا جائے گا۔ فون کا ایل سی ڈی ڈسپلے 6.01 انچ کا ہو گا اور اس میں راونڈ کارنر دیے جائیں گے۔فون میں ممکنہ طور پر تین بیک کیمرے بھی دیے جائیں گے۔فون کے لانچنگ سے متعلق حتمی تاریخ تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
 

شیئر: