Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹریفک قانون میں ترمیم کی منظوری

ریاض.... سعودی مجلس شوریٰ نے ٹریفک قانون کی دفعہ 20میں ترمیم کی منظوری دیدی ۔ معاون شوریٰ ڈاکٹر یحییٰ الصمعان نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ شوریٰ نے سلامتی امور کمیٹی کا نقطہ نظر سننے کے بعد ترمیم کی منظوری دی۔ 

شیئر: