Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ندا چوہدری کا خفیہ بینک اکاﺅنٹ

ایف بی آر نے فلم اسٹار ندا چوہدری کا خفیہ بینک اکاﺅنٹ پکڑ لیا جبکہ ٹیکس بچانے کیلئے بنایا جانیوالااکاﺅنٹ منجمدکئے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاﺅن میں ندا چوہدری کا ایک اسپتا ل میں قائم بینک پرانچ سے اکاﺅنٹ پکڑ لیا جس میں3کروڑ سے زائد کی رقم موجود ہے اور ایف بی آر نے پہلے مر حلے میں اس حوالے سے ندا چوہدری کو نوٹس جاری کر کے ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔
 

شیئر: