حوثیوں کی جیل پر فوج کا قبضہ پیر 18 دسمبر 2017 3:00 عدن۔۔۔۔یمنی فوج نے شبوہ صوبے میں ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی ایک جیل کو اپنے کنٹرول میں لے لیا اور وہاں قید تمام لوگوں کو رہا کردیا۔ 17گھنٹے کی گھمسان کی جنگ کے بعد یمنی فوج کو عسیلان اور بیحان ضلعوں پر کنٹرول حاصل ہوا۔ عدن فوج جنگ ایران شیئر: واپس اوپر جائیں